سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1718

حضرت ابوایوب سے مروی حدیث کے متعلق زہری پر اختلاف کا بیان

راوی: حارث بن مسکین , سفیان , زہری , عطاء بن یزید , ابوایوب

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ مَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَائَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ وَمَنْ شَائَ أَوْمَأَ إِيمَائً

حارث بن مسکین، سفیان، زہری، عطاء بن یزید، ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جس کا جی چاہے سات رکعات پڑھے جس کا جی چاہے پانچ رکعات پڑھے اور جس کا جی چاہے تین رکعات پڑھے اور جس کا جی چاہے ایک رکعت پڑھے اور جس کا جی چاہے اشارہ پر اکتفاء کرے۔

Mansur reported from Al Hakam, from Miqsam, from Ibn ‘Abbas that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with seven or five (Rak’ahs), not separating between them with the Taslim.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں