پانچ رکعات وتر پڑھنے کا طریقہ اور حکم کے متعلق وتر کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: قتیبہ جریر , منصور , حکم , مقسم , ام سلمہ
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِخَمْسٍ وَبِسَبْعٍ لَا يَفْصِلُ بَيْنَهَا بِسَلَامٍ وَلَا بِکَلَامٍ
قتیبہ جریر، منصور، حکم، مقسم، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی پانچ اور سات رکعات پڑھتے اور ان کے درمیان نہ سلام پھیرتے اور نہ کسی سے گفتگو فرماتے۔
Sufyan bin Al-Husain narrated from Al-Hakam that Miqsam said: “Witr is seven and no less than five.” I mentioned that to Ibrahim and he said: “From whom did he quote that?” I said: “I do not know.” Al-Hakam said: “Then I performed Hajj and I met Miqsam and said to him: ‘From whom (did you narrated that)?’ He said: ‘From the trustworthy one, from ‘Aishah and from Maimunah.” (Da‘if)