پانچ رکعات وتر پڑھنے کا طریقہ اور حکم کے متعلق وتر کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان
راوی: قاسم بن زکریا بن دینار , عبیداللہ , اسرائیل , منصور , حکم , مقسم , عبداللہ ابن عباس , ام سلمہ
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِسَبْعٍ أَوْ بِخَمْسٍ لَا يَفْصِلُ بَيْنَهُنَّ بِتَسْلِيمٍ
قاسم بن زکریا بن دینار، عبیداللہ، اسرائیل، منصور، حکم، مقسم، عبداللہ ابن عباس، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی سات یا پانچ رکعات پڑھتے اور ان کے درمیان سلام نہیں پھیرا کرتے تھے۔
Hisham bin ‘Urwah narrated from his father, from ‘Aishah, that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray Witr with five and he did not sit except in the last (Rak’ah) of them. (Sahih)