سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 835

عشاء کی نماز میں قرآت

راوی: محمد بن صباح , سفیان , عبداللہ بن عامر بن زرارة , ابن ابی زائدة , مسعر , عدی بن ثابت , براء

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ جَمِيعًا عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ الْبَرَائِ مِثْلَهُ قَالَ فَمَا سَمِعْتُ إِنْسَانًا أَحْسَنَ صَوْتًا أَوْ قِرَائَةً مِنْهُ

محمد بن صباح، سفیان، عبداللہ بن عامر بن زرارة، ابن ابی زائدة، مسعر، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی مضمون دوسری سند سے بھی مروی ہے اس میں یہ بھی فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ خوش آواز انسان نہیں سنا (یا فرمایا) عمدہ قرأت والا شخص نہیں سنا ۔

'Adi bin Thabit narrated something similar from Bara' and said: "I have never heard any man with a better voice or who recites it better than him:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں