صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1000

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان

راوی: حسن معانی عثمان ابن ابی ملیکہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ أَوْتَرَ مُعَاوِيَةُ بَعْدَ الْعِشَائِ بِرَکْعَةٍ وَعِنْدَهُ مَوْلًی لِابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَی ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ دَعْهُ فَإِنَّهُ قَدْ صَحِبَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حسن معانی عثمان ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا ان کے پاس حضرت ابن عباس کا ایک آزاد کردہ غلام بیٹھا تھا اس نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے آ کر کہا دیکھئے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک رکعت وتر پڑھتے ہیں حضرت ابن عباس نے فرمایا ان کو کچھ نہ کہو اس لئے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہے ہیں۔

Narrated Ibn Abu Mulaika:
Muawiya offered one Rak'a Witr prayer after the 'Isha prayer, and at that time a freed slave of Ibn 'Abbas was present. He (i.e. the slave) went to Ibn 'Abbas (and told him that Muawiya offered one Rak'a Witr prayer). Ibn Abbas said, "Leave him, for he was in the company of Allah's Apostle."

یہ حدیث شیئر کریں