وتر کی سات رکعت پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: زکریا بن یحیی , اسحق بن ابراہیم , معاذبن ہشام , قتادہ , زرارة بن اوفی , سعد بن ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَوْتَرَ بِتِسْعِ رَکَعَاتٍ لَمْ يَقْعُدْ إِلَّا فِي الثَّامِنَةِ فَيَحْمَدُ اللَّهَ وَيَذْکُرُهُ وَيَدْعُو ثُمَّ يَنْهَضُ وَلَا يُسَلِّمُ ثُمَّ يُصَلِّي التَّاسِعَةَ فَيَجْلِسُ فَيَذْکُرُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَيَدْعُو ثُمَّ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً يُسْمِعُنَا ثُمَّ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ فَلَمَّا کَبِرَ وَضَعُفَ أَوْتَرَ بِسَبْعِ رَکَعَاتٍ لَا يَقْعُدُ إِلَّا فِي السَّادِسَةِ ثُمَّ يَنْهَضُ وَلَا يُسَلِّمُ فَيُصَلِّي السَّابِعَةَ ثُمَّ يُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً ثُمَّ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
زکریا بن یحیی، اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، قتادہ، زرارة بن اوفی، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وتر کی نو رکعت پڑھتے تو صرف آٹھویں رکعت میں بیٹھتے اور حمد بیان کرتے۔ پھر اللہ تعالیٰ کا ذکر فرماتے اور دعا کرنے کے بعد کھڑے ہوجاتے۔ سلام نہ پھیرتے۔ پھر نویں رکعت پڑھنے کے بعد بیٹھ کر (دوبارہ) اللہ تعالیٰ کا ذکر فرماتے اور دعا کرتے اور اتنی (اونچی) آواز سے سلام پھیرتے کہ ہمیں سنائی دیتا۔ پھر بیٹھ کر دو رکعات ادا فرماتے۔ لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر زیادہ ہوگئی اور ضعیف ہوگئے تو وتر کی سات رکعات پڑھنے لگے ان میں چھٹی رکعت میں بیٹھنے کے بعد سلام پھیرنے کی بجائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوجاتے اور ساتویں رکعت پڑھنے کے بعد سلام پھیرتے۔ پھر بیٹھ کر دو رکعات ادا فرماتے۔
It was narrated from Zurarah bin Awfa: “When Saad bin Hisham bin ‘Amir came to visit us, he told us that he came to Ibn ‘Abbas and asked him about the Witr of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمHe said: ‘Shall I not tell you of the most knowledgeable person on Earth about the Witr of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم g’?’ I said: ‘Who?’ He said: “Aishah.’ So we went to her and greeted her with Salam and entered and asked her. I said: ‘Tell me about the Witr of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‘ She said: ‘We used to prepare for him his Siwak and water for Wudu’, then Allah would wake him when He willed to wake him at night. He would clean his teeth and perform Wudi ’, then he would pray nine Rak’ahs, during which he would not sit until the eighth. Then he would praise Allah and remember Him and supplicate, then he would get up and not say the Taslim. Then he would pray the ninth, then sit and praise Allah and remember Him and supplicate, then he would say a Taslimthat we could hear. Then he prayed two Rak’ahs sitting, and that were eleven Rak’ahs, my son. When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم grew older and put on weight, he prayed Witr with seven, then he prayed two Rak’ahs sitting after saying the Taslim, and that were nine, my son. And when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم offered a prayer, he liked to persist in offering it.” (Sahih)