صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1001

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان

راوی: ابن ابی مریم نافع ابن ابی ملیکہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَکَ فِي أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ مُعَاوِيَةَ فَإِنَّهُ مَا أَوْتَرَ إِلَّا بِوَاحِدَةٍ قَالَ أَصَابَ إِنَّهُ فَقِيهٌ

ابن ابی مریم نافع حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ امیرالمومنین معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق آپ کیا رائے رکھتے؟ وہ ایک ہی رکعت وتر پڑھتے ہیں تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا وہ خود فقیہہ ہیں۔

Narrated Ibn Abi Mulaika:
Somebody said to Ibn 'Abbas, "Can you speak to the chief of the believers Muwaiya, as he does not pray except one Rak'a as Witr?" Ibn 'Abbas replied, "He is a Faqih (i.e. a learned man who can give religious verdicts) ."

یہ حدیث شیئر کریں