امام کے پیچھے قرأت کرنا
راوی: ولید بن عمرو بن سکین , یعقوب سلمی , حسین معلم , عمرو بن شعیب , شعیب , عبداللہ بن عمرو بن العاص
حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السُّکَيْنِ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ السَّلْعِيُّ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ صَلَاةٍ لَا يُقْرَأُ فِيهَا بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ فَهِيَ خِدَاجٌ فَهِيَ خِدَاجٌ
ولید بن عمرو بن سکین، یعقوب سلمی، حسین معلم، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر وہ نماز جس میں فاتحة الکتاب نہ پڑھی جائے وہ ناقص ہے ناقص ہے۔
It was narrated that from ,Amr bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every prayer in which Fatihatil-Kitab (the Opening of the Book) is not recited, it is deficient, it is deficient." (Hasan)