رکوع کے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان
راوی: حسن بن علی , معاویہ , خالد بن عمرو , ابوحذیفہ , سفیان
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَخَالِدُ بْنُ عَمْرٍو وَأَبُو حُذَيْفَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ وَقَالَ بَعْضُهُمْ مَرَّةً وَاحِدَةً
حسن بن علی، معاویہ، خالد بن عمرو، ابوحذیفہ، حضرت سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سابقہ سند و متن کے ساتھ پہلی حدیث کی طرح مروی ہے اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف پہلی مرتبہ ہاتھ اٹھایا اور بعض نے کہا ایک مرتبہ ہاتھ اٹھایا۔