قیدی حاملہ عورت سے وطی کرنے کی حرمت کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , محمد بن بشار , ابوداؤد
و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ جَمِيعًا عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، محمد بن بشار، ابوداؤد، شعبہ نیاس حدیث مبارکہ کی دوسری سند ذکر کی ہے۔
A hadith like this has been transmitted on the authority of Shu'ba.