سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 751

نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان

راوی: نصر بن علی , ابواحمد , علاء بن صالح , زرعہ بن عبدالرحمن

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ صَفُّ الْقَدَمَيْنِ وَوَضْعُ الْيَدِ عَلَی الْيَدِ مِنْ السُّنَّةِ

نصر بن علی، ابواحمد، علاء بن صالح، حضرت زرعہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن زبیر سے سنا کہ وہ فرماتے تھے (قیام کی حالت میں) قدموں کا برابر رکھنا اور (داہنے) ہاتھ کو (بائیں) ہاتھ پر رکھنا سنت ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں