انصار کے گھرانوں کی فضیلت کا بیان
راوی: سعد بن حفص شیبان یحیی ابوسلمہ ابواسید
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ الطَّلْحِيُّ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی قَالَ أَبُو سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي أَبُو أُسَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَيْرُ الْأَنْصَارِ أَوْ قَالَ خَيْرُ دُورِ الْأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ وَبَنُو عَبْدِ الْأَشْهَلِ وَبَنُو الْحَارِثِ وَبَنُو سَاعِدَةَ
سعد بن حفص شیبان یحیی ابوسلمہ حضرت ابواسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بہترین انصار یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین انصاری گھرانے بنی نجار بنی عبدالاشہل بنی حارث اور بنی ساعدہ ہیں۔
Narrated Abu Usaid:
That he heard the Prophet saying, "The best of the Ansar, or the best of the Ansar families (homes) are Banu An-Najjar, Bani 'Abdul Ash-hal, Banu Al-Harith and Banu Sai'da."