سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 753

نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ زِيَادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ وَضْعُ الْكَفِّ عَلَى الْكَفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ

محمد بن محبوب ، حفص بن غیاث ، عبدالرحمن بن اسحاق، زیاد بن زید ، ابوجحیفہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے سنت میں سے یہ ہے نماز میں ایک ہتھیلی دوسری ہتھیلی پر رکھ کر ناف کے نیچے باندھا جائے۔

یہ حدیث شیئر کریں