سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 765

نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا

راوی: محمد بن رافع , ابونوح , عکرمہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ کَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ کَبَّرَ وَيَقُولُ

محمد بن رافع، ابونوح، حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے اور یہ دعا پڑھتے۔

یہ حدیث شیئر کریں