نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا
راوی: قعنبی
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ قَالَ لَا بَأْسَ بِالدُّعَائِ فِي الصَّلَاةِ فِي أَوَّلِهِ وَأَوْسَطِهِ وَفِي آخِرِهِ فِي الْفَرِيضَةِ وَغَيْرِهَا
حضرت قعنبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سے روایت ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ تعالیٰ کا کہنا ہے کہ نماز فرض ہو یا نفل اس کے اول، اوسط اور آخر میں دعا کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔