صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 1042

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان

راوی: محمد بن بشار غندر شعبہ عمرو ابراہیم مسروق عبداللہ بن عمر ما

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اسْتَقْرِئُوا الْقُرْآنَ مِنْ أَرْبَعَةٍ مِنْ ابْنِ مَسْعُودٍ وَسَالِمٍ مَوْلَی أَبِي حُذَيْفَةَ وَأُبَيٍّ وَمُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ

محمد بن بشار غندر شعبہ عمرو ابراہیم مسروق حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قرآن شریف چار آدمیوں سے پڑھو (حضرت) ابن مسعود (حضرت) سالم ابوحذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ابی اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Amr:
I heard the Prophet saying, "Learn the recitation of Qur'an from four persons: Ibn Mas'ud, Salim, the freed slave of Abu Hudhaifa, Ubai and Muadh bin Jabal."

یہ حدیث شیئر کریں