سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 772

تکبیر تحریمہ کے بعدثناء پڑھنا

راوی: عبدالسلام بن مطہر , جعفر , علی بن علی , ابومتوکل , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيِّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ مِنْ اللَّيْلِ کَبَّرَ ثُمَّ يَقُولُ سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرَکَ ثُمَّ يَقُولُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ثَلَاثًا ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُ أَکْبَرُ کَبِيرًا ثَلَاثًا أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ ثُمَّ يَقْرَأُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهَذَا الْحَدِيثُ يَقُولُونَ هُوَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ الْحَسَنِ مُرْسَلًا الْوَهْمُ مِنْ جَعْفَرٍ

عبدالسلام بن مطہر، جعفر، علی بن علی، ابومتوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات میں نماز تہجد کے لئے کھڑے ہوتے تو اولاً تکبیر کہتے اس کے بعد سُبْحَانَکَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالَی جَدُّکَ وَلَا إِلَهَ غَيْرَکَ پڑھتے پھر تین مرتبہ لَا اِلٰہَ اِللہ کہتے۔ پھر تین مرتبہ اللَّهُ أَکْبَرُ کَبِيرًا کہتے (اس کےبعد) أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ پڑھتے اور پھر قرأت فرماتے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ محدثین نے اس حدیث کو عن علی بن علی عن الحسن مرسلاً ًروایت کیا ہے (یعنی اس نے ابوسعید خدری کا حوالہ نہیں ہے) اس میں وہم جعفر کی طرف سے ہے۔

Narrated AbuSa'id al-Khudri:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) got up to pray at night (for tahajjud prayer) he uttered the takbir and then said: "Glory be to Thee, O Allah," and "Praise be to Thee" and "Blessed is Thy name," and Exalted is Thy greatness." and "There is no god but Thee." He then said: "There is no god but Allah" three times; he then said: "Allah is altogether great" three times: "I seek refuge in Allah, All-Hearing and All-Knowing from the accursed devil, from his evil suggestion (hamz), from his puffing up (nafkh), and from his spitting (nafth)" He then recited (the Qur'an).

یہ حدیث شیئر کریں