نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: زکریا بن یحیی , اسحق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , قتادہ , حسن , سعد بن ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهُ سَمِعَهَا تَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِتِسْعِ رَکَعَاتٍ ثُمَّ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ فَلَمَّا ضَعُفَ أَوْتَرَ بِسَبْعِ رَکَعَاتٍ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
زکریا بن یحیی، اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، قتادہ، حسن، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی نو رکعات پڑھتے۔ پھر دو رکعات بیٹھ کر ادا فرماتے لیکن عمر زیادہ ہونے کے بعد سات رکعات پڑھنے لگے۔ ان کے بعد دو رکعات بیٹھ کر پڑھا کرتے۔
It was narrated from Saad bin Hisham that he came to the Mother of the Believers ‘Aishah and asked her about the prayer of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. She said: “He used to pray eight Rak’ahs at night and pray Witr with the ninth, then he would pray two Rak’ahs sitting down.”(Sahih).