نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: محمد بن بشار , حجاج , حماد , قتادہ , حسن , سعد بن ہشام , عائشہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِتِسْعٍ وَيَرْکَعُ رَکْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ
محمد بن بشار، حجاج، حماد، قتادہ، حسن، سعد بن ہشام، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی نو رکعت پڑھا کرتے تھے پھر دو رکعت بیٹھ کر پڑھتے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to pray nine Rak’ahs at night.” (Sahih)