نو رکعات وتر پڑھنے کے طریقہ کا بیان
راوی: ہناد بن سری , ابواحوص , اعمش , ابراہیم , اسود , عائشہ
أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ الْأَعْمَشِ أُرَاهُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ تِسْعَ رَکَعَاتٍ
ہناد بن سری، ابواحوص، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو نو رکعات پڑھا کرتے تھے۔
It was narrated that Umm Salamah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to prayWitrwith thirteen Rak’ahs, but when he grew older and weaker he prayed Witr with nine.” (Sahih)