سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1731

وتر کی گیارہ رکعت پڑھنے کے طریقہ کا بیان

راوی: اسحق بن منصور , عبدالرحمن , مالک , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ إِحْدَی عَشْرَةَ رَکْعَةً وَيُوتِرُ مِنْهَا بِوَاحِدَةٍ ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَی شِقِّهِ الْأَيْمَنِ

اسحاق بن منصور، عبدالرحمن، مالک، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں گیارہ رکعات ادا فرماتے جن میں سے ایک وتر کی رکعت ہوتی تھی۔ پھر دائیں کروٹ پر لیٹ جایا کرتے تھے۔

It was narrated from Abu Mijlaz that Abu Musawas between Makkah and Al-Madinah. He prayed ‘Isha’ with two Rak’ahs, then he stood and prayed one Rak’ah of Witr, in which he recited one hundred Verses from An-Nisa’. Then he said: “I tried my best to place my feet where the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم placed his, and to recite what the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم recited.” (Da’if)

یہ حدیث شیئر کریں