پانچ دفعہ دودھ پینے سے حرمت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالوہاب , یحیی بن سعید , عمرہ , عائشہ
و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ بِمِثْلِهِ
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، حضرت عمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اس نے سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح سنا۔
Ahadith like this is transmitted by 'A'isha through another chain of narrators.