مندرجہ بالا حدیث میں شعبہ کے متعلق اختلاف راویان
راوی: عمروبن یزید , بہزبن اسید , شعبہ , سلمہ و زبید , ذر , ابن عبدالرحمن بن ابزی
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ وَزُبَيْدٍ عَنْ ذَرٍّ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُوتِرُ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَکَانَ يَقُولُ إِذَا سَلَّمَ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثًا وَيَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالثَّالِثَةِ
عمروبن یزید، بہزبن اسید، شعبہ، سلمہ و زبید، ذر، ابن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھتے اور سلام کے بعد تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ پڑھتے ہوئے آخری مرتبہ آواز کو (ذرا) بلند کیا کرتے۔
Man reported from Salamah bin Kuhail, from Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza, from his father, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr: Glorify the Name of your Lord, the Most High; and:
Say: “you disbelievers!”; and: Say: “He is Allah, (the) One”. And when he had said the Taslim he would say: ‘Subi’zanal-Malikil Quddas (Glory be to the Sovereign, the Most Holy)’ three times, elongating the words the third time.” (Sahih) And ‘Abdul-Malik bin Abi Sulaiman reported it from Zubaid, and he did not mention Dharr in it.