مندرجہ بالا حدیث میں شعبہ کے متعلق اختلاف راویان
راوی: محمد بن قدامة , جریر , منصور , سلمہ بن کہیل , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَکَانَ إِذَا سَلَّمَ وَفَرَغَ قَالَ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ثَلَاثًا طَوَّلَ فِي الثَّالِثَةِ وَرَوَاهُ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ زُبَيْدٍ وَلَمْ يَذْکُرْ ذَرًّا
محمد بن قدامہ، جریر، منصور، سلمہ بن کہیل، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھا کرتے تھے۔ پھر جب سلام پھیر کر فارغ ہوتے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ کہتے اور تیسری مرتبہ (نسبتا) کھینچ کر ادا فرماتے۔
Muhammad bin Juhadah reported from Zubaid, Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza, from his father, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr:
‘Glorify the Name of your Lord, the Most High;’ and: ‘Say: you disbelievers!;’ and: ‘Say: He is Allah, (the) One.’ And when he had finished praying, he said: Subi’zanal-Malikil-Quddas (Glory be to the Sovereign, the Most Holy) three times.” (Sahih)