مندرجہ بالا حدیث میں شعبہ کے متعلق اختلاف راویان
راوی: احمد بن سلیمان , محمد بن عبید , عبدالملک بن ابوسلیمان , زبید , سعید بن عبدالرحمن بن ابزی
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوتِرُ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عَنْ زُبَيْدٍ وَلَمْ يَذْکُرْ ذَرًّا
احمد بن سلیمان، محمد بن عبید، عبدالملک بن ابوسلیمان، زبید، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
Shuaib bin Harb reported from Malik, from Zubaid, from Ibn Abza, from his father, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr: ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High;’ and: ‘Say: you disbeievers!;’ and: ‘Say: He is Allah, (the) One.” (Sahih)