سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1742

حدیث ذیل میں مالک بن مغول کے متعلق اختلاف کا بیان

راوی: احمد بن محمد بن عبیداللہ , شعیب بن حرب , مالک , زبید , ابن ابزی

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ ابْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْوِتْرِ بِسَبِّحْ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

احمد بن محمد بن عبیداللہ، شعیب بن حرب، مالک، زبید، ابن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر نماز میں سورت اعلی سورت کافرون اور سورت اخلاص کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔

‘Ata’ bin As-Sa’ib reported from Saeed bin ‘Abdur-Rahman bin Abza, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Witr: ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High;’ and: ‘Say: you disbelievers!;’ and:
‘Say: He is Allah, (the) One.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں