صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1115

رضاعت کے بھوک سے ثابت ہونے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار , محمد بن جعفر , عبیداللہ بن معاذ , شعبہ , ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , زہیر بن حرب , عبدالرحمان بن مہدی , سفیان , عبد بن حمید , حسین جعفی , اشعث بن ابی شعثاء

و حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ح و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ جَمِيعًا عَنْ سُفْيَانَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ کُلُّهُمْ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ بِإِسْنَادِ أَبِي الْأَحْوَصِ کَمَعْنَی حَدِيثِهِ غَيْرَ أَنَّهُمْ قَالُوا مِنْ الْمَجَاعَةِ

محمد بن مثنی، ابن بشار، محمد بن جعفر، عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، زہیر بن حرب، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، عبد بن حمید، حسین جعفی، اشعث بن ابی شعثاء اوپر والی وہی حدیث ان مختلف اسناد سے بھی روایت کی گئی ہے۔

This hadith is narrated on the authority of Abd al-Ahwas with another chain of transmitters and a slight variation of words.

یہ حدیث شیئر کریں