ثرید کی فضیلت۔
راوی:
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي طُوَالَةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْمَرٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو خواتین پر وہ ہی فضیلت حاصل ہے جوثرید کو تمام کھانوں پر حاصل ہے۔