سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 847

جب امام قرأت کرے تو خاموش ہو جاؤ

راوی: یوسف بن موسیٰ قطان , جریر , سلیمان تیمی , قتادة , ابوغلاب , حطان بن عبداللہ رقاشی , ابوموسیٰ اشعری

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي غَلَّابٍ عَنْ حِطَّانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَرَأَ الْإِمَامُ فَأَنْصِتُوا فَإِذَا کَانَ عِنْدَ الْقَعْدَةِ فَلْيَکُنْ أَوَّلَ ذِکْرِ أَحَدِکُمْ التَّشَهُّدُ

یوسف بن موسیٰ قطان، جریر، سلیمان تیمی، قتادہ، ابوغلاب، حطان بن عبداللہ رقاشی، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام قرأت کرے تو تم خاموش ہو جاؤ جب وہ قعدہ میں ہو تو تمہارا سب اول ذکر تشہد ہونا چاہئے ۔

It was narrated that Abu Musa Al-Ashari said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'When the Imam recites, then listen attentively, and if he is sitting (in the prayer) then the first remembrance that anyone of you recites should be the Tashahhud:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں