سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 849

جب امام قرأت کرے تو خاموش ہو جاؤ

راوی: جمیل بن حسن , عبدالاعلی , معمر , زہری , ابن اکیمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ أُکَيْمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ قَالَ فَسَکَتُوا بَعْدُ فِيمَا جَهَرَ فِيهِ الْإِمَامُ

جمیل بن حسن، عبدالاعلی، معمر، زہری، ابن اکیمہ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی پھر سابقہ مضمون ذکر کیا اور اس میں یہ بھی فرمایا کہ اس کے بعد جہری نماز میں صحابہ نے سکوت اختیار کیا (یعنی قرأت کرنا چھوڑ دی) ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H led us in prayer:' and he mentioned a similar report, and
added to it, and he said: "And after that they were quiet in the prayers in which the lmdm. Recites aloud." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں