سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 855

آواز سے آمین کہنا ۔

راوی: محمد بن صباح و عمار بن خالد واسطی , ابوبکر بن عیاش , ابواسحق , عبدالجبار بن وائل , وائل

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَعَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ وَائِلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا قَالَ وَلَا الضَّالِّينَ قَالَ آمِينَ فَسَمِعْنَاهَا

محمد بن صباح و عمار بن خالد واسطی، ابوبکر بن عیاش، ابواسحاق ، عبدالجبار بن وائل، حضرت وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کی جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وَلَا الضَّالِّينَ کہا تو آمین بھی کہا اور ہم نے اس کو سنا ۔

It was narrated from 'Abdul-Jabbar bin ws'u that his father said: "I performed prayer with the Prophet P.B.U.H and when he said: 'Nor of those who went astray he said Amin and we heard that from him." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں