سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 865

رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا

راوی: ایوب بن محمد ہاشمی , عمر بن رباح , عبداللہ بن طاؤس , طاؤس , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَاشِمِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ رِيَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ عِنْدَ کُلِّ تَکْبِيرَةٍ

ایوب بن محمد ہاشمی، عمر بن رباح، عبداللہ بن طاؤس، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر تکبیر کے ساتھ ہاتھ اٹھاتے ۔

It was narrated from lbn Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H used to raise his hands at every Takbir (saying Allahu Akbar), (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں