رکوع کرتے وقت اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت ہاتھ اٹھانا
راوی: محمد بن بشار , عبدالوہاب , حمید , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ وَإِذَا رَکَعَ
محمد بن بشار، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں داخل ہوتے تو ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع میں جاتے تو بھی ۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H used to raise his hands when he entered prayer, and when he bowed in Ruku'," (Sahih)