سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 870

نماز میں رکوع

راوی: علی بن محمد و عمر بن عبداللہ , وکیع , اعمش , عمارة , ابومعمر , ابومسعود

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُجْزِئُ صَلَاةٌ لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ فِيهَا صُلْبَهُ فِي الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ

علی بن محمد و عمر بن عبد اللہ، وکیع، اعمش، عمارة، ابومعمر، حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ نماز کافی نہیں جس میں مرد اپنی کمر رکوع سجدہ میں سیدھی بھی نہ کرے ۔

It was narrated that' Aishah said: "When the Messenger of Allah P.B.U.H bowed, he neither raised his head nor lowered it, rather (he did something) between that."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں