جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 824

جو شخص قمیص یا جبہ پہنے ہوئے احرام باند ھے

راوی: قتیبہ بن سعید , عبداللہ بن ادریس , عبدالملک بن ابی سلیمان , عطاء

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ رَأَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْرَابِيًّا قَدْ أَحْرَمَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ فَأَمَرَهُ أَنْ يَنْزِعَهَا

قتیبہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، عبدالملک بن ابی سلیمان، عطاء روایت کرتے ہیں یعلی بن امیہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اعرابی کو احرام کی حالت میں جبہ پہنے ہوئے دیکھا تو اسے حکم دیا کہ اسے اتاردے

Ata reported from Yala ibn Ummayyah that the Prophet (SAW) saw a villager who was in a state of ihram wearing a robe. He commanded him to remove it.

[Ahmed17989, Bukhari 1837, Muslim 1180. Abu Dawud 1819]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں