حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اسلام کا بیان
راوی: عبداللہ بن حماد املی یحیی بن معین اسماعیل بن مجاہد بیان وبرہ ہمام بن حارث
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حَمَّادٍ الْآمُلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ عَنْ بَيَانٍ عَنْ وَبَرَةَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ قَالَ عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا مَعَهُ إِلَّا خَمْسَةُ أَعْبُدٍ وَامْرَأَتَانِ وَأَبُو بَکْرٍ
عبداللہ بن حماد املی یحیی بن معین اسماعیل بن مجاہد بیان وبرہ ہمام بن حارث سے روایت کرتے ہیں حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پانچ غلام دو عورتیں اور حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے (جو اسلام لائے تھے) ۔
Narrated 'Ammar bin Yasir:
I saw Allah's Apostle , and the only converts (to Islam) with him, were five slaves, two women and Abu Bakr.