گھریلو گدھے ، خچر اور درندوں اور ذی مخلب پرندوں کا گوشت حرام ہے
راوی:
وعنه حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم يعني يوم خيبر الحمر الإنسية ولحوم البغال وكل ذي ناب من السباع وكل ذي مخلب من الطير . رواه الترمذي وقال : هذا حديث غريب
" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خبیر کے دن گھر میں پلے ہوئے گدھوں، خچر ، ہر کچلی والے درندے اور پنجوں سے شکار کرنے والے پرندے کا گوشت حرام قرار دیا تھا امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث غریب ہے ۔ "