حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے اسلام کا بیان۔
راوی: محمد بن کثیر سفیان اسماعیل بن ابی خالد قیس بن ابی حازم عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا زِلْنَا أَعِزَّةً مُنْذُ أَسْلَمَ عُمَرُ
محمد بن کثیر سفیان اسماعیل بن ابی خالد قیس بن ابی حازم حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ جب سے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام لائے ہم برابر غالب رہے۔
Narrated 'Abdullah bin Mus'ud:
We have been powerful since 'Umar embraced Islam.