صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1135

باکرہ کنواری اور ثیبہ شادی شدہ کے پاس شب رفاف گزارنے کے بعد شوہر کے ٹھہرنے کی مقدار کے بیان میں

راوی: محمد بن رافع , عبدالرزاق , سفیان , ایوب , خالد حذاء , ابی قلابہ , انس

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَيُّوبَ وَخَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مِنْ السُّنَّةِ أَنْ يُقِيمَ عِنْدَ الْبِکْرِ سَبْعًا قَالَ خَالِدٌ وَلَوْ شِئْتُ قُلْتُ رَفَعَهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، سفیان، ایوب، خالد حذاء، ابی قلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن قیام کیا جائے خالد نے کہا اگر میں چاہتا تو کہتا کہ انہوں نے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوعاً بیان کیا ہے۔

Abu Qilaba reported on the authority of Anas: It is the Sunnah to stay with a virgin (after having married her) for a week. Khalid (one of the narrators) said: I wish I can say that it can be traced up to the Holy Prophet (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں