اپنی باری سوکن کو ہبہ کر دینے کے جواز کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عقبہ بن خالد , عمرو ناقد , اسو بن عامر , زہیر , مجاہد بن موسی , یونس بن محمد
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح و حَدَّثَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ سَوْدَةَ لَمَّا کَبِرَتْ بِمَعْنَی حَدِيثِ جَرِيرٍ وَزَادَ فِي حَدِيثِ شَرِيکٍ قَالَتْ وَکَانَتْ أَوَّلَ امْرَأَةٍ تَزَوَّجَهَا بَعْدِي
ابوبکر بن ابی شیبہ، عقبہ بن خالد، عمرو ناقد، اسو بن عامر، زہیر، مجاہد بن موسی، یونس بن محمد اسی کی دوسری اسناد ذکر کی ہیں شریک کی حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ وہ سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سب سے پہلی عورت ہیں جن سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے بعد شادی کی۔
A hadith like this has been transmitted on the authority of Hisham with the same chain of narrators (and the words are): When Sauda became old (the rest of the hadith is the same) and in the narration of Sharik there is an addition (of these words: "She was the first woman whom he (Allah's Apostle) married after me."