صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1140

اپنی باری سوکن کو ہبہ کر دینے کے جواز کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدة بن سلیمان , ہشام , سیدہ عائشہ

و حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَقُولُ أَمَا تَسْتَحْيِي امْرَأَةٌ تَهَبُ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ حَتَّی أَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تُرْجِي مَنْ تَشَائُ مِنْهُنَّ وَتُؤْوِي إِلَيْکَ مَنْ تَشَائُ فَقُلْتُ إِنَّ رَبَّکَ لَيُسَارِعُ لَکَ فِي هَوَاکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدة بن سلیمان، ہشام، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ کہتی تھیں کہ کیا کوئی عورت اپنے آپ کو کسی کے لئے ہبہ کرنے سے شرم محسوس نہیں کرتی یہاں تک کہ اللہ عزوجل نے آیت نازل فرمائی ( تُرْجِيْ مَنْ تَشَا ءُ مِنْهُنَّ وَ تُ ْوِيْ اِلَيْكَ مَنْ تَشَا ءُ وَمَنِ ابْتَغَيْتَ مِمَّنْ عَزَلْتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكَ ) 33۔ الأحزاب : 51) نازل فرمائی اور میں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رب البتہ سبقت کرنے والا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواہش میں۔

Hisham reported on the authority of his father that 'A'isha (Allah be pleased with her) used to say: Does the woman not feel shy of offering herself to a man? Then Allah the Exalted and Glorious revealed this verse: "You may defer any of them you wish and take to yourself any you wish." I ('A'isha said): It seems to me that your Lord hastens to satisfy your desire.

یہ حدیث شیئر کریں