جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 861

ننگے ہو کر طواف کرنا حرام ہے

راوی: ابن ابی عمر , نصر بن علی , سفیان , ابواسحاق

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ نَحْوَهُ وَقَالَا زَيْدُ بْنُ يُثَيْعٍ وَهَذَا أَصَحُّ قَالَ أَبُو عِيسَی وَشُعْبَةُ وَهِمَ فِيهِ فَقَالَ زَيْدُ بْنُ أُثَيْلٍ

ابن ابی عمر، نصر بن علی، سفیان، ابواسحاق سے اسی حدیث کی مثل روایت کی اور زید بن اثبع کی جگہ زید بن یثبع کیا اور یہ زیادہ صحیح ہے امام عیسیٰ ترمذی فرماتے ہیں کہ شعبہ سے اس میں خطا ہوئی اور انہوں نے زید بن اثیل کہا۔

Ibn Abu Umar and Nasr ibn Ali reported the like of it from Sufyan, from Abu Ishaq and they name Zayd ibn Yathi’ said and this is (more) sahih.

یہ حدیث شیئر کریں