جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 867

حجر اسود رکن یمانی اور مقام ابر اہیم کی فضیلت ۔

راوی: قتیبہ , یزید بن زریع , رجاء , مسائع حاجب نے عبداللہ بن عمرو

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ رَجَائٍ أَبِي يَحْيَی قَال سَمِعْتُ مُسَافِعًا الْحَاجِبَ قَال سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الرُّکْنَ وَالْمَقَامَ يَاقُوتَتَانِ مِنْ يَاقُوتِ الْجَنَّةِ طَمَسَ اللَّهُ نُورَهُمَا وَلَوْ لَمْ يَطْمِسْ نُورَهُمَا لَأَضَائَتَا مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا يُرْوَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو مَوْقُوفًا قَوْلُهُ وَفِيهِ عَنْ أَنَسٍ أَيْضًا وَهُوَ حَدِيثٌ غَرِيبٌ

قتیبہ، یزید بن زریع، رجاء، مسائع حاجب نے عبداللہ بن عمرو کو روایت کرتے ہوئے سنا۔ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کن یمانی اور مقام ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے نور کی روشنی بجھا دی اور اگر اللہ تعالیٰ اسے نہ بجھاتا تو ان کی روشنی مشرق سے مغرب تک سب کچھ روشن کر دیتی، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث عبداللہ بن عمرو کا اپنا قول (حدیث موقوف) مروی ہے۔ اور وہ غریب روایت ہے۔

Qutaybah reported from Yazid ibn Zuray’ from Raja’ Abu Yahya who said that he heard Ibn Umar (RA) say that he heard Allah’s Messenger (SAW) say, “The rukn and te Maqam

(Station of Ibrahim) are two rubies from the rubies of Paradise. If Allah had not blotted out their light then they would have brightened that which is between the east and the west.”

[Ahmed7017]

یہ حدیث شیئر کریں