فجر کی رکعات کا وقت
راوی: اسماعیل بن مسعود , خالد بن حارث , عبیداللہ , نافع , عبداللہ , حفصہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُخْتِي حَفْصَةُ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي قَبْلَ الْفَجْرِ رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ
اسماعیل بن مسعود، خالد بن حارث، عبیداللہ، نافع، عبد اللہ، حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر سے پہلے ہلکی پھلکی دو رکعات پڑھتے۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that Hafsah said: “When dawn came, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would not pray anything but two brief Rak’ahs.” (Sahih)