جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 870

منٰی میں پہلے والا قیام کا زیادہ حقدار ہے

راوی: یوسف بن عیسی , محمد بن ابان , وکیع , اسرائیل , ابراہیم بن مہاجر , یوسف بن ماہک , عائشہ

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أُمِّهِ مُسَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَبْنِي لَکَ بَيْتًا يُظِلُّکَ بِمِنًی قَالَ لَا مِنًی مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

یوسف بن عیسی، محمد بن ابان، وکیع، اسرائیل، ابراہیم بن مہاجر، یوسف بن ماہک، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے وہ کہ ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا ہم منی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ایک سایہ دار جگہ نہ بنادیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں منی ان لوگوں کی جگہ ہے جو پہلے وہاں پہنچ جائیں، امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث حسن ہے۔

Sayyidah Ayshah reported that they said, “0 Messenger of Allah! Shall we build for you a structure in Mina to give you shade?” He said, “No. He who comes to Mina first, it is his place.”

[Ahmed25776, Ibn e Majah 3006, Abu Dawud 2019]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں