صحیح مسلم ۔ جلد دوم ۔ رضاعت کا بیان ۔ حدیث 1155

اگر حوا خیانت نہ کرتی تو قیامت تک کوئی عورت اپنے خاوند سے خیانت نہ کرتی ۔

راوی: ہارون بن معروف , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , یونس مولی ابوہریرہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ مَوْلَی أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْلَا حَوَّائُ لَمْ تَخُنْ أُنْثَی زَوْجَهَا الدَّهْرَ

ہارون بن معروف، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، یونس مولیٰ ابی ہریرہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت زندگی بھر اپنے شوہر سے خیانت نہ کرتی۔

Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Had it not been for Eve, woman would have never acted unfaithfully towards her husband.

یہ حدیث شیئر کریں