دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا ۔
راوی: ابوکریب محمد بن علاء , اسماعیل بن صبیح , کامل ابوالعلاء , حبیب بن ابی ثابت , سعید بن جبیر , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ کَامِلٍ أَبِي الْعَلَائِ قَالَ سَمِعْتُ حَبِيبَ بْنَ أَبِي ثَابِتٍ يُحَدِّثُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاجْبُرْنِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي
ابوکریب محمد بن علاء، اسماعیل بن صبیح، کامل ابوالعلاء، حبیب بن ابی ثابت، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کی نماز میں دونوں سجدوں کے درمیان پڑھا کرتے تھے ۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "When praying at night (Qiydmul-Lail), the Messenger of Allah P.B.U.H used to say between the two prostrations: 'RabbighfirIi war hamni wajburni warzuqni warfa'ni (0 Lord, forgive me, have mercy on me, i.mprove my situation, grant me provision and raise me in status).''' (Da'if)