ظہر و عصر کی نماز میں قرأت کی مقدار کا بیان
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِالسَّمَائِ وَالطَّارِقِ وَالسَّمَائِ ذَاتِ الْبُرُوجِ وَنَحْوِهِمَا مِنْ السُّوَرِ
موسی بن اسماعیل، حماد، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں سورت طارق اور سورت بروج اور اس جیسی دوسری سورتیں پڑھتے تھے۔
Narrated Jabir ibn Samurah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to recite in the noon and afternoon prayer: "By the Heaven and the Morning Star" (Surah 86) and "By the Heaven , holding mansions of the stars" (Surah 85) and similar surahs of equal length.