نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: یحیی بن حبیب , حماد , عاصم , ابوصالح , ام حبیبہ
أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ صَلَّی فِي يَوْمٍ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً سِوَی الْفَرِيضَةِ بَنَی اللَّهُ لَهُ أَوْ بُنِيَ لَهُ بَيْتٌ فِي الْجَنَّةِ
یحیی بن حبیب، حماد، عاصم، ابوصالح، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے واسطے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
It was narrated that Umm Habibah said: “Whoever prays twelve Rak’ahs in a day, a house will be built for him in Paradise.” (Sahih)