نماز فرض کے علاوہ رات دن میں بارہ رکعات پڑھنے کے اجر سے متعلق احادیث
راوی: علی بن مثنی , سوید بن عمرو , حماد , عاصم , ابوصالح , ام حبیبہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّی عَنْ سُوَيْدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي حَمَّادٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ صَلَّی ثِنْتَيْ عَشْرَةَ رَکْعَةً فِي يَوْمٍ وَلَيْلَةٍ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ
علی بن مثنی، سوید بن عمرو، حماد، عاصم، ابوصالح، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ جو شخص ایک دن میں بارہ رکعات پڑھے گا تو اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Whoever prays twelve Rak’ahs in a day apart from the obligatory prayers, Allah will build for him a house in Paradise.” (Da’if) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is a mistake, and Muhammad bin Sulaiman is weak, he is Ibn Al-Asbahani. This Hadith has been related through routes other than this route, without the wording previously mentioned.